| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | TASK MANAGEMENT R Noun Report Error! | ٹاسک مینجمنٹ ۔ کمپیوٹر پر خصوصا ایک ملٹی ٹاسکنگ انوائرنمنٹ میں جدا جدا ٹاسکس کے لیے بہتری کے عمل کو ٹریک کرنے اور ضروری ریسورسز فراہم کرنے کا آپریٹنگ سسٹم کا پروسیس ۔ |
| 17 | TASK MASTER R Noun Report Error! | کار فرما ۔ تحمیل کنندہ ۔ سرکار ۔ اوورسیر ۔ کام کرنے والا ۔ |
| 18 | TASK ORIENTED CONTENT R Adjective Report Error! | کمرہ جماعت کا ایسا ماحول جس میں کار مفوضہ کی کامیاب تکمیل پر توانائیاں خرچ کی جاتی ہوں ۔ |
| 19 | TASK SYSTEM OF PAY IND R Adjective Report Error! | کام کے مطابق اجرت ۔ |
| 20 | TASK WORK R Noun Report Error! | سخت کام ۔ محنت کا کام ۔ بھاری کام ۔ ظالمانہ کام ۔ زبردستی کا کام ۔ |