| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 15451 | THYROXINE R Noun Report Error! | غدود درقیہ کا بڑا ھارمون ۔ |
| 15452 | thyroxine R Phrase Report Error! | تھائراکسین : آیوڈین پر مشتمل امینو ایسڈ جو تھائیرائڈ گلینڈ پیدا کرتی ہے ۔ خالص قسم سفید قلمی شے ، نقطہ پگھلاﺅ 33.5.c ، تھائیرائڈ کمی پورا کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 15453 | THYROXINE R Noun Report Error! | تھائی راکسین ۔ افزازِ درقیہ ۔ گلہڑ کے لیے تیز آیو ڈینی مرکب ۔ |
| 15454 | THYROXINE, R
Report Error! | تھائیراکسین ۔ تھائی رائیڈ گلینڈ سے نکلنے والا ایک ہامون اس ہارمون کی کمی سے گلہڑ ، مائیکسو ایڈیما اور کریٹنین ازم جیسی بیماریاں اور اضافے سے گریو کا مرض پیدا ہو جاتا ہے ۔ |
| 15455 | THYRSE R Noun Report Error! | (یونان اور قدیم روم) ایک قسم کا مرصع نیزہ ۔ |