| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 21 | thermal equilibrium R Phrase Report Error! | حری توازن : نظام جس میں اس کے اجزء کے درمیان حرارت کی ترسیل نہ ہو رہی ہو ۔ |
| 22 | THERMAL IMAGING R Noun Report Error! | کسی جسم مثلاً جرم فلکی سے خارج ہونے والی حرارت کے سراغ پر اس کو تلاش کرنے یا اس کی شبیہہ پیدا کرنے کا عمل ۔ |
| 23 | thermal imaging R Phrase Report Error! | تھرمل امیجنگ : اشیاء سے خارج ہونے والی انفراریڈ شعاعوں سے اشیاء کی تصویر کشی ۔ |
| 24 | THERMAL MICROPHONE R Noun Report Error! | (صوتیات) حرّی مائیکروفون |
| 25 | THERMAL NEUTRON R Noun Report Error! | حراری نیو ٹرون یا عدلیہ ۔ حراری توازن میں کوئی نیو ٹرون ۔ |