Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | TILAM R Name Report Error! | تلام ۔ اطاعت کرنے والا ۔ فرمانبرداری کرنے والا ۔ خدمت کرنے والا |
7 | TILAPIA R Noun Report Error! | افریقی مچھلیوں کی جنس کی میٹھے پانی کی مچھلی جو دور دور تک کھائی جاتی ہے ۔ |
8 | TILBURY R Noun Report Error! | تِلبری ۔ ہلکی قسم کی گاڑی جس کے دو پہیّے ہوتے تھے ۔ اور کوئی چھت نہیں ہوتی تھی ۔ |
9 | TILBURY R Noun Report Error! | انیسویں صدی کے ربع اول میں استعمال ہونے والی دو پہیے کی گاڑی ۔ اس درخت کی لکڑی ۔ |
10 | TILDE R Noun Report Error! | اعراب ۔ امتیازی سوتی نشان ۔ حرفِ جار پر نون غُنّہ کی آواز نکالنے کا نشان ۔ |