| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 201 | TIME-FUSE R Noun Report Error! | مقررہ وقت پر جلنے یا جل بجھنے کے لیے بنایا ہوا برقی فیوز یا فتیلہ ۔ |
| 202 | TIME-HONOURED R Noun Report Error! | روایتًہ یا قدیم ہونے کی بنا پر اہم یا قابل قدر ۔ |
| 203 | TIME-LAPSE R Adjective Report Error! | وقفے وقفے سے کھینچی جانے والی تصویرں کو ملا کر سست عمل کو تیزی سے منکعس کرنے والی فوٹو گرافی ۔ |
| 204 | TIME-OUT R Noun Report Error! | خصوصاً کسی کھیل وغیرہ کے دوران میں مختصر وقفہ ۔ |
| 205 | TIME-SERVED R Adjective Report Error! | تربیتی یا آزمائشی مدّت گزارے ہوئے ۔ |