Sr. | English Words | Urdu Words |
31 | TOILET PAPER R
Report Error! | جاۓ ضرور کے لیے کاغذ ۔ |
32 | TOILET PAPER , BATH ROOM TISSUE , TOILET TISSUE R Noun Report Error! | سنگار پٹی ۔ صفائی کاغذ ۔ ٹائیلٹ پیپر ۔ ہلکا نرم کاغذ ۔ جو طہارت خانوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
33 | TOILET POWDER R Noun Report Error! | سنگھار غازہ ۔ بہترین قسم کا کوئی خوشبودار اور عفونت دور کرنے والا پوڈر ۔ جو نہانے کے بعد جسم پر چھڑکا یا ملا جائے ۔ |
34 | TOILET ROLL R Noun Report Error! | طہارت کے کاغذ کا لپٹا ہوا گولا ۔ ٹِشو پیپر ۔ |
35 | TOILET ROOM R Noun Report Error! | (امریکا) مستراح ۔ بیت الخلا ۔ سنگار کا کمرہ ۔ |