Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | TORSION BAR R Noun Report Error! | گاڑی کے سسپنشن کی ایک سلاخ جو پہیوں کے گردش کرنے سے بل کھاتی ہے ۔ اور ان کی عمودی حرکت کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
12 | TORSION CURVE R Noun Report Error! | مروڑی خّم ۔ وہ خم جو مروڑ کی وجہ سے ہو ۔ |
13 | TORSION FORCIPRESSURE R Noun Report Error! | رگ سے بہتے خون کو روکنے والی چمٹی |
14 | TORSION GALVANOMETER R Noun Report Error! | (برقیات) مروڑی رو پیما ۔ |
15 | TORSION PENDULUM R Noun Report Error! | پیچ لنگر جو جھولنے یا افقی حرکت کرنے کی بجائے گردش سے کام کرتا ہے ۔ گھومنے والا لنگر یا کمانی ۔ |