Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | TRANSFORMED R Verb Report Error! | تبدیل کیا ۔ |
17 | transformer R Phrase Report Error! | مبّدل ٹرانسفارمر : ایک آلہ جس سے ایک وولیٹج کی اے سی کو دوسری وولٹیج میں تعدّد میں تبدیلی کے بغیر تبدیل کیا جاتا ہے ۔ |
18 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | مُبدّل ۔ ٹرانسفارمر ۔ بدل گَر ۔ بَرقی رو کے سَرکَٹ بدلنے کا آلہ ۔ |
19 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | اک برقی روکو دوسری مختلف قوت کی رو میں تبدیل کرنے والا آلہ ۔ |
20 | TRANSFORMER R Noun Report Error! | وہ جو بدل دیتا ہو ۔ تبدیل کرنے والا ۔ |