| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 16 | TUBE MAKER R Noun Report Error! | جو ٹیوب بنانے خصوصاً وہ جانور یا پہل روپ جو اپنےخود ساختہ نلکی نُما خول میں رہتا ہے ۔ |
| 17 | TUBE MAN R Noun Report Error! | (برطانیہ) زمین دوز راستے پر متعین ملازم ۔ |
| 18 | TUBE MILL R Noun Report Error! | پیسنے کی چکی جس میں لمبی گھومنے والی نلکی ہوتی ہے ۔ |
| 19 | TUBE NOSED R Adjective Report Error! | نلکی نُما ناک رکھنے والا ۔ |
| 20 | TUBE PAN R Noun Report Error! | ایک گہرا گول برتن جس میں بڑے بڑے کیک بنائے جاتے ہیں ۔ اور جس کے بیچ میں خلا دار ٹیوب ہوتا ہے ۔ |