Sr. | English Words | Urdu Words |
11 | UNION CATALOGUE R Noun Report Error! | یکجا فہرست ۔ کئی کتب خانوں کے مجموعی ذخیرہ کتب کی فہرست ۔ |
12 | UNION DOWN R Adverb Report Error! | سرنگوں ۔ مصیبت یا سوگ کی علامت کے طور پر جھنڈے کو اس طرح بلند کرتے ہوئے کہ نقش اتحاد جو بلّی کے ساتھ والے بالائی کونے پر ہوتا ہے ۔ نچلے کونے میں نظر آئے ۔ |
13 | UNION FLAG R Noun Report Error! | برطانوی قومی پرچم ۔ مملکت متحدہ کا پرچم جس کا ڈیزائن سینٹ جارج ۔ سینٹ اینڈریو اور سینٹ پیٹرک کی صلیبوں کو ملا جلا کر بنایا گیا ہے ۔ |
14 | UNION HOUSE R Noun Report Error! | دارا الغرباء کی انجمن ۔ |
15 | union is strength
R Phrase Report Error! | اتفاق میں برکت ھے
|