Sr. | English Words | Urdu Words |
36 | UNTESTED R Adjective Report Error! | جِسے آزمایا یا ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ نا آز مودہ ۔ |
37 | UNTESTED R Adjective Report Error! | بے جانچا ہوا ۔ بے آزمایا ہوا ۔ آزمائش یا تجربے سے جو ثابت نہ کیا گیا ہو ۔ |
38 | UNTETHER R Verb Report Error! | کھول دینا ۔ آزاد کر دینا ۔ |
39 | UNTETHER R Verb Report Error! | رسّی سے کھول دینا جیسے گاۓ کو ۔ آزاد کر دینا ۔ |
40 | UNTETHERED R Adjective Report Error! | جو کھونٹے یا رسّے سے بندھا نہ ہو ۔ جو جنگلے میں بند نہ ہو ۔ |