Urdu English Dictionary

 
60 result(s) found for the word 'uran' :

Sr.English WordsUrdu Words
56 uranus R
Phrase
Report Error!
یورانوس ۔ سکینہ (سّیارہ) : ایک سیارہ جس کے پانچ سٹلائٹ ہیں ، سورج سے اوسط فاصلہ 2869.6 ملین کلو میٹرز ، 84 سال کا ایک ، کمیّت زمین سے قریباً 14.52 گنا ۔ قطر47100 کلو میٹرز ، سطح کا درجہ حرارت 180.c ۔
57 URANUS R
Noun
Report Error!
(علم النجوم) یورےنس یا یورانس نظام شمی کا ایک سیارہ جو زحل اور نیپچون کے درمیان میں ہے ۔
58 URANUS R
Noun
Report Error!
نِظام شمسی کا ساتواں بڑا سیارہ جِس کا مدار زُحل اور نیپچون کے درمیان ہے ۔
59 URANYL R
Noun
Report Error!
(کیمیا) یورینیم کے بہت سے مرکبات میں پایا جانے والا ایک اساسی جز ۔
60 URANYL DERIVATIVES R

Report Error!
یورینائل ماخوذات ، یورینیم ۔ کے مرکبات جن میں یورینیم آکسائیڈ گروپنگ ہوتی ہے ۔ زیادہ تر ماخوذات میں گہرا زرد رنگ پایا جاتا ہے ۔ تابکاری پر چکمدار سبز روشنی پیدا کرتے ہیں ۔

60 Search Results Found for 'uran':

1  2  3  4  5  6  7  8  9  10  11  [12]  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word uran




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google