Sr. | English Words | Urdu Words |
6 | VELVET R Noun Report Error! | مخمل ۔ مخملی سمور ۔ ریشمی ۔ سُوتی کپڑا جِس کے ایک طرف تانے کے دھاگوں کے حلقوں پر مُشتَمِل موٹی تہ ہو اور پُشت سادہ ہو ۔ |
7 | VELVET R Noun Report Error! | مخمل ۔ مخمل کی طرح کا ۔ نرم روئیں دار ریشمی کپڑا ۔ |
8 | VELVET ANT R Noun Report Error! | مخمل مکوڑا ۔ ایک طرح کی طفیلی بھڑ جِس کا جِسم بیر بہوٹی کی طرح مخمل جیسا ہوتا ہے اور اس کی مادہ کے پر نہیں ہوتے ۔ |
9 | VELVET BEAN R Noun Report Error! | ایک قسم کا لت دار پودا جس میں مخملی ڈوڈے آتے ہیں ۔ |
10 | VELVET BRUSH R Noun Report Error! | برش جس سے مخملی کپڑے جھاڑتے ہیں ۔ |