Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | VENTRICULUS R Noun Report Error! | ہضم کے لیے ایک کھوکھلا عضو خصوصاً چِڑیا کا سنگدانہ ۔ |
152 | VENTRICUMBENT R Adjective Report Error! | اوندھا منہ کے بل نیچے کے رخ ۔ |
153 | VENTRIDUCT R Noun Report Error! | پیٹ کی طرف لانے والی نالی ، بطن کی طرف لانے والی قناۃ ، پیٹ کی طرف لے جانا |
154 | VENTRILOCUTION R Noun Report Error! | پیٹ کی آوازیں آنا ، تکلم بطنی ، بطن کا بولنا |
155 | VENTRILOQUIAL R Adjective Report Error! | انتقالِ صوت کا ، تکلم بطنی سے متعلق ۔ |