Sr. | English Words | Urdu Words |
51 | VIRGINIA R Noun Report Error! | امریکی ریاست ورجینیا کا تمباکو ۔ سگریٹ جو اس تمباکو سے بنی ہو ۔ |
52 | VIRGINIA COWSLIP R Noun Report Error! | ایک سدا بہار بوٹی جو شَمالی امریکا کے مشرقی حِصّے میں پائی جاتی ہے ۔ |
53 | VIRGINIA CREEPER R Noun Report Error! | ورجینی بیل ۔ شَمالی امریکا کے بڑے پتّوں کی ایک انگُوری بیل جو آرائش کے لیے لگائی جاتی ہے ۔ |
54 | VIRGINIA DEER R Noun Report Error! | سفید دُم ہرن ۔ |
55 | VIRGINIA FENCE R Noun Report Error! | سانپ روک جنگلا ۔ سانپ نُما جنگلا ۔ ورجینی جنگلا ۔ |