Sr. | English Words | Urdu Words |
1 | VITRIOL R Noun Report Error! | زاج ۔ رُوح توتیا ۔ بعض دھاتوں کا چمکیلا تیزابی نمک جیسے تانبنے ، لوہے کا ۔ |
2 | VITRIOL R Noun Report Error! | گندہک کا تیزاب یا اس کا کوئی نمک توتیا ۔ لوہے کا سلفیٹ ۔ زاج ۔ |
3 | VITRIOL R Verb Report Error! | گندہک کے تیزاب میں ڈبونا ، (خصوصاً ہلکے تیزاب میں) ۔ |
4 | vitriol R Phrase Report Error! | گندھک کے تیزاب کا نمک ، گاڑھا گندھک کا تیزاب ۔ مرتکز گندھک کا تیزاب ۔ |
5 | VITRIOL R Noun Report Error! | گندھک کا تیزاب ۔ ۔ تیزابی نمک ۔ جلی کئی تنقید ۔ |