| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 226 | WELL(-) SET R Adjective Report Error! | اچھی طرح بیٹھا ہوا ۔ گھٹا ہوا ۔ مظبوط (خصوصاً جسم) ۔ (کرکٹ) وہ بلے باز جو آوٹ ہوتا ہوا نظر نہ آئے ۔ جم کر کھیلنے والا ۔ |
| 227 | well, actually i do my homework at school. R Phrase Report Error! | جی اصل میں میں اپنا ذمیہ کام سکول میں ہی کر لیتی ہوں۔ |
| 228 | Well, allow me to go
R Phrase Report Error! | اچھا، مجھے اجازت دیجئے
|
| 229 | well, i am coming after a while R Phrase Report Error! | اچھا ، میں تھوڑی دیر تک آتا ہوں |
| 230 | Well, you are those who pleaded for them in the life of this world; but who will plead for them on the Day of Resurrection or be their security[Q 4-109] R Holy Quranic Report Error! | بھلا تم لوگ دنیا کی زندگی میں تو ان کی طرف سے بحث کر لیتے ہو قیامت کو ان کی طرف سے خدا کے ساتھ کون جھگڑے گا اور کون ان کا وکیل بنے گا |