Sr. | English Words | Urdu Words |
16 | WHISPERING R Noun Report Error! | سرگوشی کرنے والا ۔ سرگوشی میں کہا ہوا ۔ خفیہ اطلاع دینے والا ۔ |
17 | WHISPERING R Noun Report Error! | سرگوشی ۔ افواہ ۔ اُڑتی ہوئی خبر ۔ گپ بازی ۔ |
18 | WHISPERING CAMPAIGN R Noun Report Error! | بَذریعہ نشر و اِشاعت کِسی کے خلاف بدگوئی کی مہم تاکہ اُس کا اعتبار کم ہو ۔ |
19 | WHISPERING GALLERY R Noun Report Error! | سر گوشیوں والی گیلری ۔ خصوصاً کِسی گُنبد کے نیچے جہاں سر گوشی بھی پورے مُحیط میں ہر جگہ صاف سُنی جا سکے ۔ |
20 | WHISPERING GALLERY R Noun Report Error! | غار یا گنبد جس میں جو بات ایک جگہ پر آہستہ سے کہی جائے تو وہ دوسری جگہ زور سے سنائی دے ۔ |