Sr. | English Words | Urdu Words |
151 | Will he who has a clear proof from his Lord, which acts as evidence from Him, before which the Book of Moses was a way-giver and a grace, (not believe in it)? Whoever among the partisans does not believe in it shall have Hell as the promised award. So hav R Holy Quranic Report Error! | بھلا جو لوگ اپنے پروردگار کی طرف سے (روشن) دلیل رکھتے ہوں اور ان کے ساتھ ایک (آسمانی) گواہ بھی اس کی جانب سے ہو اور اس سے پہلے موسیٰ کی کتاب ہو جو پیشوا اور رحمت ہے (تو کیا وہ قرآن پر ایمان نہیں لائیں گے) یہی لوگ اس پر ایمان لاتے ہیں اور جو کوئی اور فرقوں میں سے اس سے منکر ہو تو اس کا ٹھکانہ آگ ہے۔ تو تم اس (قرآن) سے شک میں نہ ہونا۔ یہ تمہارے پروردگار کی طرف سے حق ہے لیکن اکثر لوگ ایمان نہیں لاتے |
152 | Will he whose breast has been opened up to peace (not be) in luminescence from his Lord? Alas for those whose hearts have been hardened to God´s remembrance! They wander (astray) in clear error[Q 39-22] R Holy Quranic Report Error! | بھلا جس شخص کا سینہ خدا نے اسلام کے لئے کھول دیا ہو اور وہ اپنے پروردگار کی طرف سے روشنی پر ہو (تو کیا وہ سخت دل کافر کی طرح ہوسکتا ہے) پس ان پر افسوس ہے جن کے دل خدا کی یاد سے سخت ہو رہے ہیں۔ اور یہی لوگ صریح گمراہی میں ہیں |
153 | will he write a letter R Phrase Report Error! | کیا وہ خط لکھے گا |
154 | Will he/she write a letter?
R Phrase Report Error! | کیا وہ خط لکھے گا/ گی؟
|
155 | Will Heena not have been working from home since July?
R Phrase Report Error! | کیا حنا جولائی سے گھر سے کام نہیں کر رہی ہوگی؟
|