| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 91 | WRITE OF EROR R Noun Report Error! | قانون پروانہ قصحیح اغلاط حکم نامہ جس کی رو سے کوئی بھی سماعت مرافعہ کی عدالت یہ پروانہ جاری کرسکتی ہے کہ ماسبق قانونی عمل کا ریکارڈ دوبارہ معائنہ کیا جائے اور فیصلے کو درست کیا جائے یا بدلا جائے بشر طیکہ مبینہ زیر معائنہ غلطی درست ثابت ہو ۔ |
| 92 | WRITE OF EXTENT R Noun Report Error! | قانون پروانہ قرقی ماضی میں انگلستان میں جاری کیا جانے والا حکمنامہ جس کی رو سے تاج برطانیہ کے قرضے جائیداد اور سامان وغیرہ کی قرقی سے وصول کئے جاسکتے تھے ۔ |
| 93 | WRITE OF PROHIBITION R Noun Report Error! | قانون پروانہ مناہی سماعت روک پروانہ وہ پروانہ یا حکمنامہ جس کی رو سے کوئی اعلیٰ عدالت کسی ماتحت عدالت کی کاروائی اس لیے روک دے کہ مقدمہ زیر سماعت یا اس کا کوئی حصہ ماتحت عدالت کے اختیارات سے باہر ہے ۔ |
| 94 | WRITE OF RIGHT R Noun Report Error! | قانون پروانہ بحالی ملکیت وہ حکمنامہ یا پروانہ جس کی رو سے اراضی کے تنازع میں اصل مالک اراضی کے مالکانہ حقوق بحال کر دیے جائیں یا اسے دلا دیے جائیں ۔ |
| 95 | WRITE OFF R Verb Report Error! | خط لکھ کر روانہ کر دینا ۔ |