Urdu English Dictionary

 
44 result(s) found for the word 'zul' :

Sr.English WordsUrdu Words
1 ZUL R
Name
Report Error!
ظل ۔ چھاﺅں ۔ سایہ ۔
2 ZULAFAT R
Name
Report Error!
عقلمند فہم ۔
3 ZULAIBA R
Name
Report Error!
زلیبا ۔ ایک مشہور مٹھائی جلیبی ۔
4 ZULAIKHA R
Name
Report Error!
زلیخا ۔ حسین و جمیل عورت خوبصورت عورت حضرت خواجہ نظام الدین کی اولیاؒء کی والدہ کا نام جو اپنے وقت کی نہایت نیک پارسا اور دیندار خاتون تھیں ۔ آپ کا مزار دہلی بھارت میں شیخ نجیب الدین متوکلؒ کے مزار کے نزدیک واقع ہے ۔
5 ZULAKFAL { P B U H } R
Noun, Name, Holy Quranic
Report Error!
سیدّنا حَضرتِ ذ و ا لکفل علیہ الاسلام ، حضرتِ الیشع کے جانشین سمجھے جاتے ہیں۔ قُران، پاک میں آپکا ذِکر ۱۷ ویں پارے میں سُورۃ الانبیاء کی ۸۵ اور ۸۶ ایت میں ہے۔ تا ہم ابنِ جریر ، ابو نحچ ،ابنِ ابی حاطم ، بن الا خنس ، ابُو مُوسے۱ اشعری اور حضرت مُجاھد جیسے مُفَکّرین نے آپکو نبی نہیں بلکہ عام نیک صالح انسانوں میں شُمار کیا ہے ۔ بائبل مُقَدّس میں اُن کا ذِکر نہیں مِلتا۔ آپکی وفات کے وقت کے بارے میں کُچھ معلُوم نہیں۔

44 Search Results Found for 'zul':

[1]  2  3  4  5  6  7  8  9  



Your comments/feedback/correction/thoughts for word zul




Bookmark and Share Urdu English Dictionary





Sponsored Ads

Ad Space Available - Promote your Business Here!
Contact Us






 Google   Yahoo   Reddit   Facebook   Delicious   Ask   Netscape   StumbleUpon 

Google