| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2666 |
UNINHABITED R Adjective
Report Error!
|
غیر مسکونہ ۔ غیر آباد ۔ خالی۔ جس میں کوئی نہ رہتا ہو ۔ |
| 2667 |
UNSOCIAL R Adjective
Report Error!
|
غیر مجلِسی ۔ اکل کھرا ۔ مردُم بیزار ۔ غیر صحبت پسند ۔ |
| 2668 |
DORMANT BALANCE R
Report Error!
|
غیر کار گزار شریک ۔ وہ شریک جسے کاروبار میں دخل نہ ہو ۔ |
| 2669 |
how did the writer react to unexpected respites? R Phrase
Report Error!
|
غیر متوقع وقفوں پر مصنف کا کیسا رد عمل ظاہر ہوتا تھا؟ |
| 2670 |
UNFASHIONED R Adjective
Report Error!
|
غیر متشکل ۔ جس کی تشکیل نہ ہوئی ہو ۔ بے شکل ۔ بے ہیئت ۔ |