| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3176 |
NON-BIOLOGICAL R Adjective
Report Error!
|
غیر حیاتیاتی ، حیاتیات یا ذی حیات نامیوں سے جُدا یا غیر مُتعلق ۔ خامروں سے مُبرّا ۔ |
| 3177 |
DISUNITE R Verb
Report Error!
|
غیر مُتحد کرنا ۔ نااِتفاقی کرنا ۔ پُھوٹ ڈالنا ۔ نزاع کرنا ۔ علیحدگی اختیار کرنا ۔ |
| 3178 |
IRRELEVENTLY R Adverb
Report Error!
|
غیر مُتَعلِّق طَور پَر ۔ غیر مُناسَب طَور پَر ۔ غیر مربُوط انداز میں ۔ بے ربطی سے ۔ |
| 3179 |
inequality a statement that one quantity is greater than of or equal to another R Phrase
Report Error!
|
غیر مساوات ، ان دو غیر مداوی مقادلکا اظہار جو کسی ایک علامت لامساوات سے مربوط ہوں ۔ |
| 3180 |
LANGUAGE FOR SPECIAL PURPOSES R Verb
Report Error!
|
غیر ملکی باشندوں کا کسی زبان کو خاص مقاصد مثلا تعلیم یا روزگار کے لیے سیکھنا ۔ |