| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2796 |
INEQUITABLY R Adverb
Report Error!
|
غیر مُنصفانہ طور پر ۔ خلاف انصاف طریق سے ۔ بے انصافی سے ۔ |
| 2797 |
UNGENTLEMANLINESS R Noun
Report Error!
|
غیر شریفانہ روش یا حرکت ۔ اوباش حرکت ۔ اوباشوں والی حرکت ۔ |
| 2798 |
UNCONSUMING R Adjective
Report Error!
|
غیر مسرف ۔ اسراف بے جانہ کرنے والا ۔ برباد نہ کرنے والا ۔ |
| 2799 |
DISCARNATE R Adjective
Report Error!
|
غیر مُجسّم ۔ جِس کا کوئی جِسم نہ ہو ۔ جِسم سے الگ کیا ہوا ۔ |
| 2800 |
foreign t.v channels are exerting upon people badly R Phrase
Report Error!
|
غیر ملکی ٹی وی چینلز لوگوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں |