| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2956 |
UNEQUALIZE R Verb
Report Error!
|
غیر مساوی بنانا ۔ برابری ختم کر دینا ۔ تفریق ڈلنا ۔ فرق ڈالنا ۔ |
| 2957 |
JARGON APHASIA R Noun
Report Error!
|
غیر مفہوم کلامی ۔ الفاظ کا رواں استعمال مگر معنی سے غیر مربوط ۔ |
| 2958 |
PRIVATEERING R Noun
Report Error!
|
غیر سرکاری مسلح جہاز کے ذریعے دُشمن کے تجارتی جہازوں کو لوٹنا ۔ |
| 2959 |
INDIFINABLE R Adjective
Report Error!
|
غیر تعریف پذیر ۔ ناقابِل تعریف ۔ ناقابِل تعین ۔ ناقابِل بیان ۔ |
| 2960 |
NON-BLACK R Noun, Adjective
Report Error!
|
غیر سیاہ فام ۔ غیر سیاہ فام لوگوں سے مُتعلق ۔ غیر سیاہ فام آدمی ۔ |