| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 2971 |
TURPIS CAUSA R Noun
Report Error!
|
غیر معقول اور ناجائز وجہ جو تعہدی یا پابندی کے لئے کافی نہیں ہے ۔ |
| 2972 |
invertebrate general term of convenience given to animal species that is nit a member of the chordate subphylum vertebrata R Phrase
Report Error!
|
غیر فقری ، غیر فقاری ، ایسے جانور جن میں ریڑھ کی ہڈی نہیں ہوتی ہے ۔ |
| 2973 |
AVIRULENCE R Noun
Report Error!
|
غیر سمی ، کسی عفونت یں پوری طرح بیماری پھیلانے کی صلاحیت کا فقدان |
| 2974 |
IMPERMEABILITY,IMPERMEABLENESS R Noun
Report Error!
|
غیر نفوذی ۔ عدم جذب ۔ نفُوذ ناپذیری ۔ تراوَش ناپذیری ۔ ٹھوس پَن ۔ |
| 2975 |
IMPERVIOUSLY R Adverb
Report Error!
|
غیر مُتاثر انداز میں ۔ تاثر ناپذیری سے ۔ غیر مُتداخل انداذ میں ۔ |