| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 3046 |
ABSENTMINDEDNESS R Verb
Report Error!
|
غیرحاضردماغی ۔ خیالات میں اس قدرغرق ہوناکہ ماحول سے بےخبر ہوجائے ۔ |
| 3047 |
INEXPERTLY R Adverb
Report Error!
|
غیر ماہِرانہ طور پر ۔ ناتجربہ کاری سے ۔ بے سلیقگی سے ۔ اناڑی پنے سے۔ |
| 3048 |
INCONTESTABLY R Adverb
Report Error!
|
غیر مُتنازعہ انداز میں ۔ ناقابِل تردید طور پر ۔ مُتحقَق انداز میں ۔ |
| 3049 |
AID AND ABET R Noun, Verb
Report Error!
|
غیر قانونی کام میں کسی کی مدد کرنا ۔ مدد ۔ اعانت ۔ معاونت ۔ دستگیری ۔ |
| 3050 |
STUFF R Noun
Report Error!
|
غیر محدود طور پر کوئی مادہ یا مواد ۔ دماغ کو بھر دینا ۔ جعلی ووٹ ڈالنا
|