Sr. | English Words | Urdu Words |
346 |
TODAY WE ARE BETTER ABLE TO EXPLAIN HAPPENINGS WHICH USED TO BE CONSIDERED STRANGE AND MYSTERIOUS. R
Report Error!
|
آج ہم ان واقعات کی زیادہ بہتر وضاحت کر سکتے ہیں جنہیں عجیب اور پر اسرار سمجھا جاتا تھا ۔ |
347 |
babies are born in hospitals today. they are vaccinated against diseases. R Phrase
Report Error!
|
آج بچے ہسپتالوں میں جنم لیتے ہیں انہیں بیماریوں کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائے جاتے ہیں۔ |
348 |
TODAY OUR CITY STREETS ARE PAVED AND WELL DRAINED AND THEY ARE CLEANED REGULARLY. R
Report Error!
|
آج ہمارے شہر کی گلیاں پکی اور عمدہ نکاسی آب والی ہیں اور انہیں باقاعدگی سے صاف کیا جاتا ہے۔ |
349 |
TODAYS BABIES ARE BORN IN HOSPITALS WHERE THERE IS LITTLE LIKELIHOOD OF THIER GETTING A DISEASE. R
Report Error!
|
آج بچے ہسپتالوں میں جنم لیتے ہیں جہاں ان کا بیماری میں مبتلا ہونے کا بہت کم امکان ہوتا ہے ۔ |
350 |
GRIEVANCE PROCEDURE R
Report Error!
|
آجر اور مزدوروں کی انجمن کے درمیان معاملات طے کرنے کے دستور پر اتفاق ۔ شکوہ شکایت کی کارروائی ۔ |