| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 626 |
GRATIFICATION R Noun
Report Error!
|
احسان مَندی ۔ مَمنونیت ۔ تَشَکُّر ۔ تَسکین ۔ طمانیت ۔ |
| 627 |
A BARBER LEARNS TO SHAVE BY SHAVING FOOLS R
Report Error!
|
احمقوں کو مُونڈتے مُونڈتے نائی مُونڈنا سیکھ جاتا ہے ۔ |
| 628 |
REVIVAL R Noun
Report Error!
|
احیا ۔ تجدید ۔ نیا جنم ۔ تجدد ۔ اعادہ ۔ تازہ ہونے کا عمل ۔ |
| 629 |
TO DO GOOD TO THE UNGRATEFUL IS TO THROW ROSE WATER INTO THE SEA R Idiom
Report Error!
|
احسان فراموش پر نیکی کرنا گویا سمندر پر عطر پھینکنا ہے ۔ |
| 630 |
AFTERCARE R
Report Error!
|
احتیاط مابَعد ۔ ہوش میں لانے کے بَعد کی جانے والی احتیاط |