| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 76 |
TAWDRY R Adjective
Report Error!
|
بھڑکدار مگر بھدّا ۔ لطف اور خوبصورتی کے بغیر ۔ بھونڈا ۔ بدمذاقی سے آراستہ کیا ہوا ۔ |
| 77 |
TINSEL R Noun
Report Error!
|
بھڑکیلا ۔ چمکدار دھاتی مادے کے باریک دھاگے ۔ چل چل ۔ بہرج ۔ پنّی ۔ مصنوعی شے ۔ ٹیپ ٹاپ ۔ |
| 78 |
TORTOISE BEETLE R Noun
Report Error!
|
بھڑکیلے رنگوں والے چھوٹے بھونرے ۔ بیضوی شکل کے بھونرے ۔ کچھووں سے ملتے جلتے بھونرے ۔ |
| 79 |
WASP R Noun
Report Error!
|
بھڑ ۔ تتیّا ۔ زنبور ۔ مُتعدد کاٹنے والے غشائی پر دار کیڑوں میں سے کوئی جِن کی کمر بہت پتلی ہوتی ہے ۔ |