Sr. | English Words | Urdu Words |
181 |
LUNISOLAR R Adjective
Report Error!
|
سورج اور چاند کے مُتعلق ۔ شمسی قمری ۔ شمس و قمر دِنوں کے ادوار کی تکرار کے درمیان ۵۳۲ سال کی مُدَّت ۔ |
182 |
NORTH LIGHT R Noun
Report Error!
|
سورج کی براہ راست شُعاعوں یا دھوپ کے بغیر قُدرتی روشنی جِس کا مصوری اور کارخانوں کی تعمیر میں خیال کیا جاتا ہے ۔ |
183 |
PHOTOCHEMICAL SMOG R Noun
Report Error!
|
سورج کی روشنی کے گرد و غبار پر اثر انداز ہونے سے پیدا ہونے والی دُھند اور اوزون نائٹروجن آکسائیڈ کی مقدار کی سطح میں اضافہ ۔ |
184 |
AMAZING THINGS WILL HAPPEN TO THE SUN, MOON, AND STARS.AND PEOPLE ALL OVER THE EARTH WILL BE UPSET AND CONFUSED BY THE NOISE OF THE SEA AND ITS CRASHING WAVES.[LUKE 21-25] R Holy Biblical
Report Error!
|
سورج چانداورستاروں میں عجیب وغریب قسم کی نشانیاں ظاہرہوں گی۔سمندرکی لہروں کی
آوازسےزمین پرقومیں اپنےآپ کوبےسہارااور
پریشان محسوس کرنےلگیں گی۔ |