| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 146 |
FLATULENCY R Noun
Report Error!
|
غذائی نلی کے گیس سے پر ہونے کی حالت نفع نیز غذاﺅں میں ایسی حالت پیدا کرنے کا میلان ۔ |
| 147 |
VICTUALER R Noun
Report Error!
|
غذا فروش ۔ وہ شخص جو کھانے کی اشیا فراہم کرتا ہے ۔ رسد کا سامان لے جانے والا پانی کا جہاز ۔ |
| 148 |
ESOPHAGUS R Noun
Report Error!
|
غذائی نالی ۔ مرمی ۔ انسان اور دوسرے برتر حیوانات کی عضلائی نالی جو حلق سے پیٹ تک جاتی ہے ۔ |
| 149 |
TROPONEUROSIS R Noun
Report Error!
|
غذائی خلل اعصاب
اعصابی چوٹ کی وجہ سے ناقص تغذیہ
کسی حصہ جسم میں غذائی قلت کے سبب اعصابی عارضہ |
| 150 |
COMPLAN R Noun, Adjective
Report Error!
|
غذائی پاﺅڈر جس کے ۱۰۰ گرام میں ۳۱ گرام پروٹین ، ۱۶ گرام چکنائی اور ۴۴ گرام نشاستہ ہوتا ہے ۔ |