| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 306 |
linoleic acid R Phrase
Report Error!
|
لنولینک ایسڈ : ایک پولی غیر شیر شدہ فیٹی ایسڈ جس میں تین دوہرے بانڈ پائے جاتے ہیں ۔ |
| 307 |
ANCHOR PLATE R Noun
Report Error!
|
لنگری چادر ۔ لکڑی یا دھات کا وزنی ٹکڑا جس میں لٹکن پلوں کے تار تھمے ہوۓ ہوتے ہیں ۔ |
| 308 |
LUNGS FISH R Adjective
Report Error!
|
لنگز فش ۔ پھیپھڑے دار مچھلی ۔ مچھلی جو گل پھڑے اور پھیپھڑے دونوں رکھتی ہے ۔ |
| 309 |
GRUENTZIG BALLOON CATHETER R Noun
Report Error!
|
لچک دار غبارے والا کیتھیڑ جس کے آگے ایک تار لگی ہوتی ہے جو شریان کو کھولتی چلی جاتی ہے |
| 310 |
how many medical schools were there in london and which one fleming joined? R Phrase
Report Error!
|
لندن میں طب کی تعلیم دینے والے کتنے سکول تھے اور فلیمنگ نے کس میں شمولیت اختیار کی؟ |