| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 911 |
I AM EXPECTING SOME ONE TELL HIM WAIT R
Report Error!
|
مجھ سے ملنے ایک صاحب آئیں گے ان سے کہیے گا کہ میرا انتظار کریں ۔ |
| 912 |
I HAVE FULL FAITH IN YOU. THE ROOM MUST BE AIRY, NEAT AND CLEAN
R Phrase
Report Error!
|
مجھے آپ کی ہر بات پر پورا اعتماد ہے۔ کمرہ ہوادار اور صاف ستھرا بھی ہو |
| 913 |
I am sure you can be a better student, if you listen to me R Phrase
Report Error!
|
مجھے یقین ھے کہ تم ایک اچھی طالب علم بن سکتی ہو، اگر تم میری بات سنو |
| 914 |
I am to go to schooland want to know about actual position of the students
R Phrase
Report Error!
|
مجھے سکول میں جانا ہے اور شاگردوں کی صحیح حالت کے بارے میں جاننا ہے
|
| 915 |
I WANT SOME PICTURE POSTCARD WITH VIEWS OF THE CITY R Noun
Report Error!
|
مجھے کچھ تصویروں والے پوسٹ کارڈ جن پر شہر کی تصویریں ہوں چاہئیں ۔ |