Sr. | English Words | Urdu Words |
16 |
MOSQUE HIFSAH R
Report Error!
|
مسجد حفصہ ۔ پاکستان کے مشہور شہر اسلام آباد کی بہت بڑی مسجد ہے ۔ يہ مسجد لال مسجد کے بالکل قريب ہے ۔ |
17 |
the mosque is so designed the even when it is most crowded every one in the mosque can hear and see the imam R Phrase
Report Error!
|
مسجد اس طرح بنائی گئی ہے کہ جب مسجد بہت زیادہ بھری ہوئی بھی ہو تو ہر کوئی مسجد میں امام کو سن اور دیکھ سکے ۔ |
18 |
the nterior of the mosque at the lower level is lined with more than 20,000 hand made ceramic tiles in more than 50 different tulip designs R Phrase
Report Error!
|
مسجد کے اندرونی حصے کی زیریں سطح ہاتھ سے بنی ہوئی بیس ہزار سے زائد چینی کی ٹائلوں سے جو گِل لالہ کے پھولوں کے پچاس مختلف ڈیزائنوں میں ایک ہی لائن میں بنائی گئی ہے ۔ |