Sr. | English Words | Urdu Words |
71 |
DENTIFRICE R Noun
Report Error!
|
منجن۔ مِسّی۔ سنون۔ کوئی ایسا سفوف مائع جِسے دانت صاف کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ |
72 |
VAPOUR TRAIL R Noun
Report Error!
|
منجمد ابخروں کی لکیر جو بہت اونچی پرواز کرنے والے ہوائی جہاز یا راکٹ کے پیچھے بن جاتی ہے ۔ |
73 |
a typical example is the adsorption of a gas onto a solid R Phrase
Report Error!
|
منجذب کا انجذابی سطح کے ساتھ منسلک ہو جانا ہے ، جبذ یا انجذاب کی عام مثال گیس کی کسی ٹھوس کی سطح پر جذب ہو جانا ہے ۔ |