| Sr. | English Words | Urdu Words |
| 106 |
PAKISTAN R Noun
Report Error!
|
پاکستان ۔ اِسلامی جمہُوریہ پاکستان ۔ایک اِسلامی ریاست ۔ ایشیا کا ایک اہم ترین مُلک ۔ |
| 107 |
An enormous earthquake struck the northern region of pakistan on saturday october 8, 2005 at 8:51am
R Phrase
Report Error!
|
پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ میں صبح ٨ بج کر ٥١ منٹ پر بہت بڑا زلزلہ آیا تھا
|
| 108 |
the major affected towns in pakistan were muzaffarabad, bagh, rawlakot and balakot R Phrase
Report Error!
|
پاکستان میں سب سےزیادہ متاثرہونےوالےعلاقوں میں مظفرآباد،باغ، راولاکوٹ اوربالاکوٹ شامل ہیں |
| 109 |
ZULFIQAR ALI BHUTTO R Noun
Report Error!
|
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی زُوالفقار علی بھُٹو جو فیلڈ مارشل ایُوب خان کے بعد بر سرِ اِقتدار آۓ۔ |
| 110 |
Pakistan is called a land of villages because almost 70% of our total population lives in village
R Phrase
Report Error!
|
پاکستان کو گاؤں کی سر زمین اس ہی لئے کہا ہے کیوں کے ہماری آبادی کا تقریباً ستر فیصد حصّہ گاؤں میں رہتا ہے
|