Sr. | English Words | Urdu Words |
56 |
CRENULATE R Adjective
Report Error!
|
پتے ، گھونگے یا سیپ کی طرح چھوٹے چھوٹے دندانوں میں ۔ کٹا ہوا ۔ کنگرہ دار ۔ کنگورے دار ۔ |
57 |
SHELL GAME R Noun
Report Error!
|
پتے بازی ۔ لوگوں کو ٹھگنے کا کھیل جو اِنگشتانوں کی بجاۓ اخروٹ کے خولوں سے کھیلا جاتا ہے ۔ |
58 |
CHOLECYSTOSTOMY R Noun
Report Error!
|
پتے کی تھیلی اور پیٹ کی سطح کے درمیان سوراخ بنانا تاکہ پتے کی تھیلی کے غلاف میں بننے والی پیپ خارج ہوسکے ۔ |
59 |
CHOLEDOCHODUODENAL R Adjective
Report Error!
|
پتے کی تھیلی اور صفرا کی نالیوں سے متعلق ۔ جگر صفرا کی تھیلی اور صفرا کی نالی کا ایکس رے کے ذریعے معائنہ کرنا ۔ |