Sr. | English Words | Urdu Words |
161 |
TICKER TAPE R Noun
Report Error!
|
نرخ فیتہ ۔ کاغذی فیتہ ۔ جس پر خودکار تِلغرافی آلے سے اطلاعات چھپتی رہتی ہیں ۔ |
162 |
RATE R Noun
Report Error!
|
نرخ شرح قیمت مول بھائو محصول کسی معیار کے مطابق مقرر کی گئی قیمت یا مقدار ۔ |
163 |
BOBBIN R Noun
Report Error!
|
چرخی ۔ ریل ۔ لکڑی کی نلکی جِس پر دھاگہ لپیٹ کر بنائی کی مشین پر اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
164 |
PRICE TAG COM R Adjective
Report Error!
|
نرخ پرچی قیمت نامہ ایک دنبالہ یا لیل جو بکائو شے پر لگا ہوتا ہے اور اُس پر اُس کی قیمت فروخت درج ہوتی ہے ۔ |
165 |
PRICE EARNINGS RATIO STK R Adjective
Report Error!
|
نرخ آمدن تناسب مشترک حصص کے کسی جزو کی وہ نسبت جو بازاری قیمت اور کمائے ہوئے منافع کے درمیان ہو اسے حصص کی قیمت جانچنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ |