Sr. | English Words | Urdu Words |
2866 | BENZENE SULPHONIC ACID ( C6H5SO2OH)
R
Report Error! | بینزین سلفونک ایسڈ ۔ سفید رنگ کا قلمی مادہ جو بینزین کو سلفیورک ایسڈ کے ساتھ 350 درجہ کلوین پہ گرم کر کے تیار کیا جاتا ہے ۔ |
2867 | BENZENE, BENZOL R Noun Report Error! | جَلانے کا تيل ۔ ڈيزَل تيل ۔ |
2868 | BENZENE, C6H6
R
Report Error! | بینزین ۔ خوشبودار مرکب جس میں کاربن کے چھ ایٹم منظم مسدس کی صورت میں مرتب ہوتے ہیں ۔ سی ۔ سی بانڈ کی طوالت 1 . 39a ہے ۔ تیزی سے آگ پکڑنے والا سیال جو دھواں دینے والے شعلے کی صورت میں جلتا ہے ۔ اہم بامیاتی منحل ہے ۔ ایتھر ، پروپانون اور ایتھے نول ایتھے نورک ایسڈ میں حل ہو جاتا ہے ۔ نقطہ ابال 80 . 1 درجے سینٹی گریڈ ہے ۔ اس میں 6p الیکٹرانز دوہرے بانڈ میں ہوتے ہیں ۔ |
2869 | BENZENEDIAZONIUM CHLORIDE ( C6H5N2CL) R
Report Error! | بینزین ڈایازونیئم کلورائیڈ ۔ بے رنگ قلمی مادہ ۔ پانی میں آسانی سے حل پزیر ہوتا ہے ہوا میں رکھنے پر اس کا رنگ بھورا ہو جاتا ہے ۔ اسے ایرل فلورائیڈ ز اور آیوڈائیڈز کی تیاری میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ براہ راست ہیلو جینیشن سے حاصل نہیں کیا جا سکتا ۔ اسے فینولز ، ہائیڈروکاربنز اورایتھرز کے علاوہ سایانائیڈ ، امائنز ، ایسڈز کے علاہ نائٹر وجنی مرکبات اور ایزوڈائز میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ |
2870 | BENZENEDIOL ( 1,2)
R
Report Error! | بینزین ڈائیول ۔ اسے کیٹی کول (catechol) کہا جاتا ہے ۔ یہ سلفیورک ایسڈ کی موجودگی میں تھیلیک این ہائیڈ رائیڈ کے ساتھ کثیف ہو جاتا ہے ۔ فوٹو گرافی میں دویلپر اور گیسولین میں مانع تکسید کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔ |