Sr. | English Words | Urdu Words |
3501 | BETA TRON R Adjective Report Error! | الیکٹران کی رفتار بڑھانے کا آلہ یہ ٹرانسفارمر کی طرح کام کرتا ہے مگر اس میں الیکٹران کو تار میں سے گزارنے کی بجائے ایک شیشے کی ٹیوب میں سے گزارا جاتا ہے جو ایک برقی مقناطیس کے سرون کے درمیان میں رکھی ہوتی ہے جتنے وقت میں برقی مقناطیس کی قوت بڑھتی ہے الیکٹران لاکھوں کی تعداد میں ٹیوب میں چکر لگاتے ہیں اور ہر چکر میں ان کی رفتار میں مزید اضافہ ہوتا چلا جاتا ہے ۔ |
3502 | BETA TRON R Noun Report Error! | (طَبعيات) مُسرِع بَرقِيات ۔ |
3503 | BETA TYPE SERIES R Noun Report Error! | بیٹا قسمی سلسلہ ۔ |
3504 | BETA1 R Adjective Report Error! | بیٹا ۔ سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر کا یا ان سے متعلقہ جو ایک بیٹا ہو ۔ |
3505 | BETA2 R Noun Report Error! | بیٹا ۔ ایک نئی سافٹ ویئر یا ہارڈ ویئر مصنوعہ جسے اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہو اور جو صارفین لے لیے رئیل ورلڈ میں بیٹا ٹسٹنگ کے لیے ریلیز ہونے کے لیے تیار ہو ۔ |