Sr. | English Words | Urdu Words |
4016 | CARBONIC ANHYDRASE R Noun Report Error! | جست رکھنے والا اینزائم جو بافتوں سے کاربن ڈائی آکسائڈ کو خون میں منتقل کرنے اور پھیپھڑوں میں خون سے آزاد کرنے میں سفید ہے ۔ |
4017 | CARBONIC ANHYDRASE R
Report Error! | کاربانک این ہائیڈریس ۔ ایک اینزائم ہے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے درمیان تعامل میں عمل انگیز Catalyst کا کردار ادا کرتا ہے ۔ |
4018 | CARBONIC ANHYDRASE T R
Report Error! | کاربانک این ہائیڈ ریس ۔ ایک اینزائم ہے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کے درمیان تعامل میں عمل انگیز CATALYST کا کردار ادا کرتا ہے ۔ |
4019 | CARBONIFEROUS R Adjective Report Error! | کاربَن خيز ۔ کوئلَہ رَکھنے والا ۔ |
4020 | CARBONIFEROUS AGE R Noun Report Error! | کاربونی عہد ۔ دور یا زمانہ ۔ عصر فسحی ۔ |