Sr. | English Words | Urdu Words |
4051 | carborundum a tradename for silicon carbide R Phrase Report Error! | کاربورنڈم کرندہ ، سیلکان کاربائیڈ ، ایک قلمی ٹھوس تقریبا ہیرے ایسا سخت بطور مخرش اور انعطافی مادہ کے استعمال کیا جاتا ہے برقی بھٹی میں سلیکا کو کاربن کے ساتھ گرم کےنے سے بنتا ہے ۔ |
4052 | CARBORUNDUM DETECTOR R Noun Report Error! | کاربورنڈم کھوجی آلہ ۔ |
4053 | CARBORUNDUM, SIC R
Report Error! | کاربورنڈم ، کرندہ ۔ اسے سلیکان کاربائیڈ بھی کہتے ہیں ۔ گہرے سیاہ رنگ کا ٹھوس قلمی مادہ سختی (ٹھوس حالت) میں یہ ہیرے کے بعد(یعنی) دوسرے نمبر پر قرار دیا جاتا ہے ۔ |
4054 | CARBOWAX R Noun Report Error! | کاربو موم ۔ |
4055 | CARBOXY R Noun Report Error! | کاربوکسی ۔ |