Sr. | English Words | Urdu Words |
3596 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | اُڑ جانے والے بے رنگ اور خوشگوار ذائقے۔ |
3597 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | ایک بھاری بے رنگ مائع ۔ |
3598 | chloroform R Phrase Report Error! | کلوروفارم : طیران پذیر بھاری مائع ۔ سن کرنے کےلئے مستعمل ۔ آبی مکسچروں میں بھی خوشبو وغیرہ کے لئے مستعمل ہے ۔ مہروں اور چہرے و کھوپڑی کی ہڈیوں پر سبزی مائل زرد اگاﺅ ۔ اس سے نبے ہوشی ہو جاتی ہے ۔ اس میں مصنوعی سانس ، سٹریلنین کا ٹیکہ ، کورامین کا ٹیکہ ، جسم کی مالش اور آکسیجن گیس سونگھانا مفید ہے ۔ |
3599 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بھاری مائع جسے پہلے بے ہوشی طاری کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا تھا ۔ اب اس کے آبی محلول کو آبی سٹلبوایسٹرول کے بڈل کے طور پر استعمال ہونے والی دوا ۔ |
3600 | CHLOROFORM R Noun Report Error! | بے ہوشی کی دوا ، بے ہوش کرنے کی دوا ۔ |