Sr. | English Words | Urdu Words |
886 | HAEMATOXYLON R Noun Report Error! | ہیما ٹاکسلون ۔ حَبّہ قِسم کا ایک چھوٹا کانٹے دار امریکی دَرَخت ۔ اِس کے تَنے جھُنڈ دار اور سَلوٹوں والے ہوتے ہیں ۔ اِس دَرَخت کی لَکڑی جِس سے رَنگ بنایا جاتا ہے ۔ |
887 | HAEMATOZOA R Noun Report Error! | خُونی طُفَیلی ۔ خُون میں رہنے والے طُفَیلی |
888 | HAEMATOZOA R
Report Error! | خونی طفیلی ۔ خون میں رہتے ہیں ۔ |
889 | HAEMATOZOA R Adjective Report Error! | وہ کرم جو خون میں موجود ہوں ۔ |
890 | HAEMATOZOA R Noun Report Error! | دموی کرم وہ کیڑے جو خون میں موجود ہوں واحد ہے ۔ |