Sr. | English Words | Urdu Words |
4921 | HAY FEVER R Verb Report Error! | نزلے زکام بخار جو اگست ستمبر میں گھاس پات کے سڑنے سے ہوتا ہے ۔ |
4922 | HAY FEVER R Noun Report Error! | تَپِ کاہی ۔ |
4923 | HAY FEVER R
Report Error! | تپ کاہی ۔ زردانوں سے ناک ۔ گلے وغیرہ کی ترسیب ۔ |
4924 | HAY FEVER R
Report Error! | تپ کاہی، ایک طرح کی الرجی سے ہونے والی ناک کی سوزش جس میں کنجکٹیوا، ناک اور گلے کے نزلے کے (دورے) پھول کے زیرہ میں کھلے رہنے سے بخار کثیف پیدا کرتے ہیں، یعنی اس نزلے میںپھول کے زیرہ کے سونگھنے سے ناک اور گلے وغٰرہ کی ترسیب ہوتی ہے |
4925 | HAY FEVER R Noun Report Error! | {امراضیات } تپ کاہی ۔ پودوں کے زردانہ سے ہو جانے والی حساسیت ۔ الرجی ۔ |