Sr. | English Words | Urdu Words |
141 | LIBERIAN R Adjective Report Error! | افريقَہ کے مَغرَبی ساحِل پَر واقع مُلک لائبيرِيا سے مُتعلِّق ۔ |
142 | LIBERMANN,S REACTION
R
Report Error! | لبر مین کا تعامل ۔ no یاno گروپ کا سراغ لگانے کے لیے رنگ پر مشتمل ٹیسٹ مادے کی معمولی سے مقدار مرتکز سلفیورک ایسڈ میں حل کرکے اس میں فینال کا ایک کرسٹل شامل کردیتے ہیں ۔ گرم کرنے پر نیلا رنگ بن جاتا ہے ۔ جب فینال کا سراغ لگانے کے لیے یہ ٹیسٹ استعمال کیا جانا ہو تو مادے اور سوڈیم نائٹریٹ کی قلم کو سلفیورک ایسڈ میں ڈال کر گرم کرتے ہیں ۔ الکلی ڈالنے پر فینال نمایاں قسم کے رنگ دیتے ہیں ۔ |
143 | LIBERT R Noun Report Error! | آزادی ، مختاری ، خود اختیاری ، شخصی حقوق ۔ |
144 | LIBERTARIAN R Noun Report Error! | اِرادے کی آزادی کے عقيدے کا حامِل ۔ آزاد رُو ۔ آزادی پَسَند ۔ |
145 | LIBERTARIAN R Noun Report Error! | قائل اختیار ۔ منکر جبر ۔ آزادی پسند ۔ |