Sr. | English Words | Urdu Words |
2051 | LINGUISTICALLY R Adverb Report Error! | لَسانِياتی طَور پَر ۔ لَسانی طَور پَر ۔ |
2052 | LINGUISTICIAN R Noun Report Error! | ماہر لسانیات ۔ ماہر زُبانیات ۔ مُختلف زبانوں پر عبور رکھنے والا ۔ |
2053 | LINGUISTICS R Noun Report Error! | لَسانيات ۔ عِلمُ السَنَہ ۔ |
2054 | LINGUISTICS R Noun Report Error! | لنگوسٹک ۔ انسانی زبان کا تجزیاتی مطالعہ ۔ لنگوسٹک اور کمپیوٹر سائنس میں قریبی بندھن موجود ہیں کیونکہ دونوں کا گرائمر سینٹکس سیمنٹکس فارمل لینگوئج تھیوری اور نیچرل لینگوئج پروسیسنگ میں باہمی دلچسپی موجود ہوتی ہے ۔ |
2055 | LINGUISTICS R Adjective Report Error! | لسانیات ۔ |