Sr. | English Words | Urdu Words |
2616 | MUTWAKAL ALI ULLAH R Noun, Name, Historical Report Error! | متوکل علی اللہ ۸۴۷ تا ۸۶۱، دسواں عباسی خلیفہ تھا۔ اس کا دور خوشحالی اور فارغ البالی اور امن کا دور تھا، متوکل عیش و عشرت کا دلدادہ تھا ، مزھبی بحثوں کو بند کروا دیا، ترک سردار بغا کے ہاتھوں قتل ہوا، |
2617 | MUTWAKKAL R Name Report Error! | متوکل: اعتماد کرنے والا ۔ بھروسہ کرنے والا ۔ |
2618 | MUTWASSIT R Name Report Error! | متوسط ۔ رسول پاکؑ کا لقب ۔ |
2619 | MUTWAST R Name Report Error! | متوسط: میانہ رو ۔ حضورﷺ کا صفاتی اسم مبارک ۔ |
2620 | MUU-MUU R Noun Report Error! | ایک ڈِھیلا ڈھالا ۔ رنگین زنانہ لباس ۔ عورتوں کے کپڑے ۔ |