Sr. | English Words | Urdu Words |
3411 | PARATHYROID GLANDS R Adjective Report Error! | پیراتھائیرائیڈ گلینڈز ۔ چار چھوٹے بیضوی شکل کے ڈھانچے جو تھائی رائیڈ گلینڈ میں پیوست ہوتے ہیں ۔ ایسا ہارمون خارج کرتے ہیں جو خون میں کیلشیم کی سطح کنٹرول کرتا ہے ۔ |
3412 | PARATHYROID TETANY R Noun Report Error! | تھائی رائیڈ غدود کو نکال دینے یا ان کا فعل تیز ہو جانے کی وجہ سے لگنے والے چاندنی کے جھٹکے |
3413 | PARATHYROIDECTOMY R Noun Report Error! | پارا تھورائیڈ ۔ غدودوں کی جراحی ۔ |
3414 | PARATHYROIDECTOMY R Adjective Report Error! | ایک یا ایک سے زیادہ پیراتھائی رائیڈ غدود کا اخراج بذریعہ عمل جراحی ۔ |
3415 | PARATHYROPRIVIC R Noun Report Error! | غدہ جار درقیہ کے فعل کی خرابی یا اخراج سے رونما ہونے والا مرض |